پنج شنبه 9 فروردین 1403

14 August 2023

نائیجیریا: خواتین کا خود کش حملہ، 30 افراد ہلاک

نائیجیریا: خواتین کا خود کش حملہ، 30 افراد ہلاک


نائیجیریا کے شمالی علاقے کے ایک بازار میں 2 خود کش بمبار خواتین نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔