جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

تصویری رپورٹ/ کربلا میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی موکب کی سرگرمیاں

تصویری رپورٹ/ کربلا میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی موکب کی سرگرمیاں


کربلا میں ایام اربعین کے دوران اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی موکب میں اسلامی سافٹ ویئرز، پفلٹ اور واقعہ کربلا سے متعلق بچوں کے کارٹون تقسیم کئے گئے۔