چهارشنبه 29 فروردین 1403

14 August 2023

جنت البقیع

جنت البقیع کے انہدام پر رہبر کا بیان


اگر ان لوگوں نے جنہوں نے جنت البقیع  میں اماموں کے روضوں کو منہدم کیا ہے مسلمانوں کی ناراضگی اور مخالفت کا سامنا نا کیا ہوتا تو وہ ابتک رسول اللہ {ص} کے  مقدس مزار کو بھی منہدم کر چکے ہوتے

رہبر انقلاب آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ