جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

تھائیلینڈ میں ’’محمد رحمت اللعالمین‘‘ سمینار کا انعقاد

تھائیلینڈ میں ’’محمد رحمت اللعالمین‘‘ سمینار کا انعقاد


پیغمبر اکرم (ص) کے ایام ولادت کی مناسبت سے تھائیلینڈ کے شہر بانکوک میں شیعہ سنی شخصیات کی موجودگی میں ’’محمد رحمت اللعالمین‘‘ کے زیر عنوان ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔