Wednesday 21 May 2025

14 August 2023

شام کے زیر محاصرہ شہروں میں اربعین پر عزاداری

شام کے زیر محاصرہ شہروں میں اربعین پر عزاداری

شام کے دو شیعہ نشین شہر النبل اور الزہرا جو کئی عرصے سے داعش کے زیر محاصرہ ہیں میں اربعین کے موقع پر بہترین انداز میں عزاداری منائی گئی۔