ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


سلام بر حسین ؑ

چاپ
سلام بر حسین ؑ

 

68. عامر بن جزاعہ راوی ہیں کہ امام صادق ؑ کو فرماتے سنا ہے کہ جب قبر امام حسین پر جاؤ تو کہو:

السَّلَامُ عَلَيكَ يَا ابنَ رَسُولِ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيكَ يَا أَبَا عَبدِ اللَّهِ لَعَنَ اللَّهُ مَن قَتَلَكَ وَ لَعَنَ اللَّهُ مَن بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ إِنَّا إِلَى اللَّهِ مِنهُم بَرِي‏ءٌ

سلام ہو آپ پر اے ابا عبد اللہ ، لعنت ہو جس نے آپ کو شہید کیا لعنت ہو اس پر کہ جس تک آپ کی خبر شہادت پہونچی تو وہ اس پر راضی و خوشحال تھا ہم ایسے لوگوں سے تقرب الہی کے تحت بے زاری اور برائت کا اظہار کرتے ہیں [1]۔

 

[1]. باب 79، حدیث 12.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات