ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


دور سے

چاپ
دور سے

 

67. سدیر بن حکیم راوی ہیں کہ امام صادق ؑ نے مجھ سے فرمایا :

اے سدید ہر جمعہ کو پانچ مرتبہ اور ہر دن ایک بار قبر حسین کی زیارت کیوں نہیں کرتے ؟

میں نے عرض کیا : میں وہاں سے کافی فاصلہ پر ہوں ۔

 آپ نے فرمایا:دور سے زیارت ہے؛اپنے گھر کی چھت پر جاؤ، دائیں بائیں دیکھو پھر قبر امام حسین ؑ کی جانب رخ کرکے کھڑے ہو اور کہو : تم پر سلام اے ابا عبد اللہ ، رحمت و برکات خدا اور تم پر سلام ہو ۔ اس زیارت کے ذریعہ ایک ذورہ کا اجر لکھا جائے گا (ذورہ ایک حج و عمرہ کو کہتے ) سدیر کہتے ہیں : دن میں ۲۰ مرتبہ میں امام حسین ؑ کی زیارت کرتا تھا[1]  ۔

 

[1]. باب 96، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات