ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


محروم نہ رہنا

چاپ
محروم نہ رہنا

 

66. حنان بن سدیر راوی ہیں کہ امام باقر علیہ السلام کی بارگاہ میں تھا کہ ایک شخص آیا اس نے سلام کیا اور بیٹھ گیا ۔ امام نے فرمایا:

کہاں کے رہنے والے ہو ؟

اس نے عرض کیا: اہل کوفہ ۔

 آپ نے فرمایا: کیا تم ہر شب جمعہ قبر امام حسین ؑ کی زیارت کرتے ہو ؟

عرض کی : نہیں ۔

فرمایا:مہینہ میں ایک بار ۔

عرض کیا : نہیں ۔

 فرمایا: کیا سال میں ایک مرتبہ ۔

عرض کیا : نہیں ۔

امام نے فرمایا: یقینا تم ہر خیر اور نیکی سے محروم ہوگئے ہو  [1]۔

 

[1]. باب 97، حدیث 5.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات