ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


مبادا دور نہ رہنا

چاپ
مبادا دور نہ رہنا

 

65. امیر المومنین علی ؑ فرماتے ہیں کہ میرے ماں باپ حسین ؑ پر قربان ہوں جو کربلا میں شہید کئے جائیں گے ۔ خدا کی قسم میں دیکھ رہا ہوں کہ کربلا میں شہید کئے جائیں ، خدا کی قسم میں دیکھ رہا ہوں کہ صحرائی جانور بھی قبر حسین ؑ پر گردن جھکاتے ہیں اور گریہ کرتے ہیں ، لہٰذا خبردار تم ان سے منہ نہ موڑنا اور دوری نہ کرنا [1]۔

 

[1]. باب 97، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات