ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


ایمان کی کمی

چاپ
ایمان کی کمی

 

64. ابو بکر حزرمی راوی ہیں کہ میں نے امام صادق ؑ کو فرماتے سنا کہ:

جو کوئی چاہتا ہے کہ وہ یہ جانے کہ وہ جنتی ہے کہ نہیں وہ ہماری محبت کو اپنے دل کو پیش کرے اگر اس نے قبول کیا تو وہ مومن ہے اور ہمارے محبوں کو چاہئے کہ مشتاق زیارت امام حسین ؑ رہے اور جو کوئی زائر امام حسین ؑ ہے اسے ہم اپنا محبوب جانتے ہیں اور وہ اہل بہشت میں سے ہوگا لیکن جو زائر قبر حسین ؑ نہیں ہے اس کا ایمان ناقص ہے اور اس میں کمی ہے  ۔

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات