ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


اپنے آپ کو پاک کرو پھر

چاپ
اپنے آپ کو پاک کرو پھر

62. امام صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ آپ امام حسین ؑ کے غسل زیارت کے بعد یہ دعا پہلے تھے:

اللَّهُمَّ اجعَلهُ لِي نُوراً وَ طَهُوراً وَ حِرزاً وَ كَافِياً مِن كُلِّ دَاءٍ وَ سُقمٍ وَ مِن كُلِّ آفَةٍ وَ عَاهَةٍ وَ طَهِّر بِهِ قَلبِي وَ جَوَارِحِي وَ لَحمِي وَ دَمِي وَ شَعرِي وَ بَشَرِي وَ مُخِّي وَ عِظَامِي وَ عَصَبِي وَ مَا أَقَلَّتِ الأَرضُ مِنِّي فَاجعَلهُ لِي شَاهِداً يَومَ القِيَامَةِ وَ يَومَ حَاجَتِي وَ فَقرِي وَ فَاقَتِي؛

خدایا اس غسل کو امان اور پاکیزگی و کفایت کنندہ درد و بیماری اور ہر نقصان و ناتوانی سے دوری کا سبب قرار دے اور اس کے ذریعہ قلب و اعضائے بدن و گوشت و خون و بال و جلد مغز و ہڈی و میرےاعصاب کو پاک و مطہر قرار دے اور وہ تمام چیزیں جو زمین میں مجھ سے لے لیا ہے اور اس غسل کو روز قیامت روز حاجت و فقر و حاجت مندی اور مجھ پر گواہ قرار دے [1] ۔

 

[1]. باب 75، حدیث 6.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات