ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


کامیابی کی امید

چاپ
کامیابی کی امید

 

61. داوود بن فرقد کا کہنا ہے کہ امام صادق ؑ نے فرمایا:

 جو کوئی روز جمعہ امام حسین کی زیارت کرے یقینا خدا اسے بخش دے گا اور وہ شخص امام حسین ؑ کی حسرت زیارت لے کر دنیا سے نہیں جائے گا اور اس کا مقام جنت ہے جو امام حسین ؑ کے ہمراہ ہوگا اے داوود !کون ایسا ہے کہ جو یہ نہ چاہے کہ امام حسین ؑ کا پڑوسی بنے میں نے عرض کیا : وہی جو کامیابی کی امید نہ رکھتا ہو [1]۔

 

[1]. باب 74، حدیث 4.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات