ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


خاص عنایت

چاپ
خاص عنایت

 

58. شیعہ روایوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ امام صادق ؑ نے فرمایا:

 خداوند متعال عرفہ میں سب سے پہلے نظر لطف زائرین قبر حسین ؑ پر ڈالتا ہے اور ان کی جانب متوجہ ہوتا ہے میں نے عرض کیا : کیا عرفات میں موجود لوگوں سے بھی پہلے ؟ امام نے فرمایا: ہاں ۔ میں نے کہا: یہ کیسے ممکن ہے ؟ آپ نے فرمایا: کیونکہ عرفات میں ٹھہرنے والے افراد میں کچھ زنا زادہ بھی ہوتے ہیں لیکن زائرین امام حسین ؑ میں کوئی زنا زادہ نہیں ہوسکتا [1]۔

 

[1]. باب 70، حدیث 3.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات