ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


عبرت حاصل کرو

چاپ
عبرت حاصل کرو

 

57. امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

 یقینا شہید کربلا حسین ؑ مظلوم رنج دیدہ ، تشنہ کام اور حسرت کے عالم میں شہید ہوئے اس دن سے جب بھی کوئی انسان حسرت زدہ محزون ، گنہگار ، مغموم ، تشنہ کام ، زخم دیدہ زیارت قبر امام حسین ؑ کو جائے اور آپ کی قبر کے پاس اپنی حاجت طلب کرے اور امام حسین ؑ کو خدا  کے نزدیک وسیلہ تقرب قرار دے تو خدا پر ہے کہ اس کے غم و اندوہ کو برطرف کرے اور اس کی ضروریات کو پورا کرے اور اس کے گناہوں کو معاف کرے اور اس کی عمر دراز کرے اور اس کی روزی میں برکت عطا کرے ۔ لہٰذا اے صاحبان بصیرت عبرت حاصل کرو[1]۔

 

[1]. باب 69، حدیث 5.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات