ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


شفاعت زائر

چاپ
شفاعت زائر

 

56. امام صادق ؑ نے فرمایا:

 روز قیامت ایک منادی ندا دے گا شیعیان آل محمد کہاں ہیں؟

 اس وقت ایک عظیم گروہ اٹھ کھڑا ہوگا جن کی تعداد خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا )اور ایک گوشہ میں جمع ہوں گے پھر دوسرا منادی ندا دے گا ، زائرین قبر حسین ؑ کہاں ہیں؟ ان سے کہا جائے گا جس کا دل چاہے ہاتھ پکڑ لو اور جنت میں داخل ہوجاؤ، ہر زائر اپنی مرضی کے مطابق ایک کا ہاتھ پکڑے گا اور جنت میں جائے گا اسی درمیان ایک واقعہ پیش آئے گا کہ ایک شخص زائر کربلا سے کہے گا اے فلاں !کیا تم نہیں جانتے میں وہی ہوں ایک دن جب تم مشکل میں گرفتار تھے تو میں نے تمہیں نجات دلایا تھا وہ زائر بغیر کسی ممانعت کے اس شخص کو جنت میں لے جائے گا [1]۔

 

[1]. باب 68، حدیث 5.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات