ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


توجہ الہی کامرکز

چاپ
توجہ الہی کامرکز

 

55. سلیمان بن خالد کہتے ہیں میں نے سنا کہ امام صادق ؑ نے فرمایا:

خدا ہر شب و روز ایک لاکھ مرتبہ اہل زمین پر توجہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے معاف کردیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عذاب کرتا ہے ، خاص طور سے زائرین حسین ؑ اور اس کے اہل خانہ کو معاف کرتا ہے اور وہ تمام لوگ جن کی شفاعت روز محشر، یہ زائرین کریں گے ان کی تعداد چاہے جتنی ہو اور چاہے جتنا بھی وہ مستحق عذاب جہنم ہے ۔

 میں نے عرض کیا : سچ کیا کوئی مستحق عذاب ہو پھر بھی وہ نجات پائے گا ؟

 امام نے فرمایا: شرط یہ ہے کہ وہ ناصبی اور ہم اہل بیت کے دشمنوں میں سے نہ ہو [1]۔

 

[1]. باب 68، حدیث 4.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات