ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


دریائے رحمت

چاپ
دریائے رحمت

 

53. عبد اللہ بن میمون قداح کہتے ہیں کہ امام صادق ؑ کی خدمت میں عرض کیا کہ:

 اگر کوئی معرفت کے ساتھ اور تکبر و غرور اور رسوائی کے بغیر قبر امام حسین ؑ کی زیارت کرے تو اس کا کیا ثواب ہے؟

امام نے فرمایا: ہزار حج اور ہزار عمرہ مقبولہ اس کا اجر ہے اور اگر بدبخت انسانوں میں سے ہوگا تو خدا اسے نیک بختوں میں شمار کرے گا تاکہ وہ ہمیشہ رحمت الہی میں غوطہ زن ہو [1]۔

 

[1]. باب 66، حدیث 12.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات