ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرو

چاپ
ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرو

 

50. منصور بن حازم راوی ہیں کہ میں نے امام صادق ؑ کو فرماتے ہوئے سنا :

اگر ایک سال گذر جائے اور انسان امام حسین ؑ کی زیارت کو نہ جائے تو اس کی عمر میں سے ایک سال کم ہوجاتا ہے اور اگر یہ کہوں کہ کبھی کبھی تم میں سے ۳۰ سال عمر باقی رہتی ہے اور وہ انتقال کر جاتا ہے تو میں نے سچ کہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ تم نے زیارت امام حسین ؑ کو ترک کردیا ہے لہٰذا امام حسین ؑ کی زیارت کو ترک نہ کرو تاکہ خداوند عالم تمہاری عمر میں اضافہ کرے اور تمہاری روزی میں اضافہ کرے اور جب بھی امام حسین ؑ کی زیارت کو ترک کروگے خدا تمہاری عمر کو کم کردے گا اور تمہاری روزی کو گھٹا دے گا لہٰذا امام حسین ؑ کی زیارت میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرو اور اسے ہاتھ سے نہ جانے دو اس لئے کہ امام حسین ؑ خدا کے نزدیک اور رسول ؐخدا اور فاطمہؐ زہرا اور امیر المومنینؑ کے نزدیک تمہارے اس امر کے شاہد ہیں [1]۔

 

[1]. باب 61، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات