ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


زیادہ سے زیادہ زیارت کرو

چاپ
زیادہ سے زیادہ زیارت کرو

 

49. امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :

جو بھی یہ چاہتا ہے کہ روز قیامت خدا کو دیکھے[1] اور موت کے وقت اس پر آسانیاں ہوں اور قیامت کے عظیم خوف سے امان میں رہے تو اسے چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ امام حسین ؑکی زیارت کرے اس لئے کہ آپ کی زیارت رسول خدا کی زیارت کے برابر ہے [2]۔

 

[1]. خدا کو آنکھوں سے نہ دنیا میں دیکھا جاسکتا ہے اور نہ ہی آخرت میں لیکن چشم دل اور چشم بصیرت سے خدا کو دیکھ سکتے ہیں اس کے لئے ضروری نہیں ہے کہ دنیا میں دیکھے یا آخرت میں البتہ خدا کو دیکھنے کا مطلب اس کے آثار اور اس کی نشانیاں اور لطف و رحمت اور نعمتوں کو دنیا و آخرت میں دیکھنا ہے اس فرق کے ساتھ کہ چونکہ انسان قیامت میں تمام لمحات سے زیادہ جمال الہی کا مشاہدہ کرے گا اور اللہ کی کرامت و محبت کا زیادہ نیاز مند ہوگا اور یہ امر خاص طور سے زائرین امام حسین ؑ کے خصوصیات اور انعامات میں سے ایک ہے

[2]. باب 60، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات