ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


مقیم علیین

چاپ
مقیم علیین

 

48. امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :جو کوئی قبر امام حسین ؑ کی زیارت کو جائے خدا اس کے نام کو علیین[1] میں قرار دیتا ہے[2]۔

 

[1]. یہ کلمہ دو مرتبہ سورہ متطفین میں آیا ہے آیت۱۸ میں علیین کہا گیا ہے اور آیت ۱۹ میں علیون کہا گیا ہے جس کے معنی پیش پروردگار عالی ترین مراتب کا حصول ہے ، انسان نیک منجملہ زائرین امام حسین علیہ السلام جن کے نامہ اعمال نور و حقیقت و کمالات سے بھرے ہیں اس درجہ کو حاصل کریں گے اور عنایت الہی انہیں حاصل ہوگی اور خود یہ لوگ اس اعلی درجہ یعنی خدا کی ہمسایگی میں ہوں گے

[2]. باب 59، حدیث 14.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات