ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


عرش دیدار

چاپ
عرش دیدار

 

47. بشیر دہان راوی ہیں میں ہر سال حج پر جاتا تھا ایک سال حج میں تاخیر ہوئی اور جب حج سے مشرف ہوا تو امام صادق ؑ کی خدمت میں حاضر ہوا ، امام نے پوچھا اے بشیر : کیا ہوا گذشتہ برس تم حج پر نہیں آئے اور تاخیر کیا ؟ میں نے عرض کیا: آپ پر قربان جاؤں ۔ لوگوں سے کچھ قرض واپس لینا تھا مجھے خوف ہوا کہ میں پیسے لوگوں سے واپس نہ لے سکوں لیکن حج کے بجائے عرفہ کو امام حسین ؑ کی قبر کے پاس گذارا امام نے فرمایا: ایسی صورت میں پھر جو کچھ اہل عرفات کو نصیب ہوا اس سے تم دور نہیں ہو ، اے بشیر جو کوئی معرفت کے ساتھ حسین ؑ کی زیارت کرے تو گویا اس نے خدا کو عرش پر دیکھا ہے [1]۔

 

[1]. باب 59، حدیث 11.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات