ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


شہرت کے لئے ، بالکل نہیں !

چاپ
شہرت کے لئے ، بالکل نہیں !

 

43. قائد راوی ہیں کہ امام موسی کاظم ؑ کی بارگاہ میں پہونچا اور ان سے عرض کی :

آپ پر قربان جاوں جو لوگ امام حسین ؑ کی امامت کو مانتے اور وہ جو آپ کی امامت کے منکر ہیں، دونوں زیارت کرتے ہیں اور ان کی عورتیں بھی زیارت کو جاتی ہیں لیکن ان کی زیارت کا راز شہرت اور خود نمائی ہے ، یقینا اس سفر میں دکھاوا ہوتا ہے اسی سبب میں زیارت قبر امام حسین ؑ کو نہیں جاتا ہوں ، امام نے کچھ دیر خاموشی اختیار کی اور جواب نہیں دیا اور اس کے بعد میری طرف مخاطب ہوئے فرمایاکہ اے عراقی اگر وہ لوگ شہرت اور دکھاوے کے لئے زیارت کرنے جاتے ہیں  تو تمہیں یہ جذبہ نہیں رکھنا چاہئے تم اپنا خیال رکھو ۔ خدا کی قسم ! اگر کوئی امام حسین ؑ کی معرفت کے ساتھ آپ کی زیارت کرے تو خدا اس کے گذشتہ اور آئندہ گناہوں کو معاف کردے گا[1]۔

 

[1]. باب 54، حدیث 16.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات