ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


چالیس سال پہلے

چاپ
چالیس سال پہلے

 

42. عبد اللہ بن زرارہ راوی ہیں کہ میں نے امام صادق ؑ کو فرماتے ہوئے سنا:

روز قیامت زائرین امام حسینؑ دیگر لوگوں کے با نسبت فضیلت و برتری کے حامل ہوں گے ۔

میں نے عرض کیا : ان کی برتری کس طرح کی ہوگی؟

 آپ نے فرمایا: وہ یہ کہ دیگر اہل بہشت سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے جب کہ دیگر لوگ قیامت کے سخت حساب و کتاب میں الجھے ہوں گے [1]۔

 

[1]. باب 53، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات