ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


اہل بیت ؑ کے ساتھ دسترخوان پر

چاپ
اہل بیت ؑ کے ساتھ دسترخوان پر

 

41. ابو بصیر راوی کہ امام صادق اور امام باقر علیہما السلام سے فرماتے سنا ہے کہ :

جو یہ چاہتا ہے کہ اس کا گھر اور پناہ گاہ جنت ہو اسے زیارت مظلوم ترک نہیں کرنا چاہئے۔

 میں نے عرض کیا :وہ کون ہیں؟

 آپ نے فرمایا : حسین ؑبن علی ؑ جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں اور جو کوئی آپ کے شوق دیدار اور محبت رسولؐ خدا و فاطمہؐ و امیر المومنینؑ میں ان کی زیارت کرے خدا اسے جنتی دسترخوان پر بیٹھائے گا اورہوہ اہل بیت کے ساتھ کھانا کھائیں گے  جب کہ دیگر افراد قیامت کے حساب و کتاب میں مشغول ہوں گے [1] ۔

 

[1]. باب 52، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات