ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


الہی وعدے

چاپ
الہی وعدے

 

36. امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :جب کبھی ایک انسان قبر امام حسین ؑ کی جانب کوچ کرتا ہے تو اس کے اہل خانہ سے جدائی کے وقت اس کے پہلے قدم بڑھانے پر اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اور درمیان راہ اس کے ہر قدم پر وہ تقدیس و تکریم کا حقدار ہوتا ہے یہاں تک کہ حرم میں داخل ہوجاتا ہے اس جگہ خدا اس کے کان میں نجوا کرتا ہے اور فرماتا ہے :

میرے بندے ! تو مجھ سے سوال کر تاکہ میں تجھے عطا کروں تو مجھ سے دعا کرتاکہ میں اسے مستجاب کروں تو مجھ سے مانگ تاکہ تجھے دے سکوں تو مجھ سے سوال کر تاکہ اسے پورا کروں ۔ اللہ کی ربوبیت کا تقاضا یہ ہے کہ جو اس نے وعدہ کیا ہے اسے پورا کرے اور زائر امام حسین ؑ کو عطا کرے [1]۔

 

[1]. باب 49، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات