ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


آبلہ پا

چاپ
آبلہ پا

 

 

35. امام صادق علیہ السلام نے حسین  بن ثویر بن ابی فاختہ سے فرمایا:

اے حسین ! اگر کوئی شخص قبرامام حسین ؑ کی زیارت کے ارادہ سے گھر سے باہر نکلے اور وہ پیدل ہو تو خدا اسے ہر قدم پر ایک نیکی درج کرتا ہے اور اس کے ایک گناہ کو معاف کرتا ہے اور جب حرم امام حسین ؑ سے نزدیک ہوگا خدا اسے نیک اور صالحین میں شمار کرے گا اور جب وہ اعمال زیارت کو مکمل کرے گا تو خدا اسے کامیاب لوگوں کی فہرست میں شمار کرے گا اور اس کی واپسی کے وقت ایک فرشتہ آئے گا جو اس سے کہے گا کہ رسول خدا نے تم کو سلام کہا ہے : اور فرماتے ہیں کہ تم اپنے امور کا خیال کرو ، خدا نے تمہارے گناہ کو معاف کردیا ہے [1]۔

 

[1]. باب 49، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السلام

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات