ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


نہ جانا بہتر ہے

چاپ
نہ جانا بہتر ہے

 

33. مفضل بن عمر راوی ہیں کہ امام صادق ؑ نے فرمایا:

زیارت کرو ، بہتر ہے کہ زیارت نہ کرو اور زیارت نہ کرو اس سے بہتر ہے کہ زیارت کرو ۔ میں نے عرض کیا : آپ نے میری کمر توڑ دی ، یہ کیا فرما رہے ہیں ؟ امام نے فرمایا: تم میں سے جب بھی کوئی اپنے باپ کی قبر پر جاتا ہے غم و اندوہ کے عالم میں جاتا ہے لیکن جب امام حسین ؑ کی قبر پر جارہے ہو تو رنگ برنگ کھانوں کے ساتھ جارہے ہو تمہاری یہ زیارت زیارت نہیں ہے مگر یہ کہ محزون اور غبار آلود امام حسین ؑ کی زیارت کرو[1]۔

 

[1]. باب 48، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات