ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


دل کی حسرت

چاپ
دل کی حسرت

 

30. معاویہ بن وہب راوی ہیں کہ امام صادق ؑ نے فرمایا:

 اے معاویہ خبردار کسی بھی خوف کے سبب زیارت قبر امام حسین ؑ کو ترک نہ کرنا اس لئے کہ اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو ایسی حسرت کرے گا کہ آرزو مند ہوگا کہ قبر امام حسین ؑ کا اے کاش زائر ہوتا [1]۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ خدا تمہارے وجود کو ان لوگوں میں پائے جو رسول و علی و فاطمہ و ائمہ طاہرین علیہم السلام جس کے حق میں دعا کریں ، کیا تم نہیں چاہتے کہ ان لوگوں میں سے ہو جس کے گذشتہ تمام گناہ بخش دیئے جائیں ، کیا تم نہیں چاہتے کہ ان لوگوں میں سے ہو جس کے دنیا سے جانے سے پہلے تمام گناہ معاف ہوجائیں اور اس سے کوئی سوال نہ ہوں ۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ ان لوگوں کے ہمراہ رہو جو رسول خدا سے مصافحہ کریں گے[2]۔

 

[1]. یعنی شدید حسرت کرے گا کہ اے کاش راہ زیارت امام حسین ؑ میں قتل ہوتا اور امام کے جوار میں دفن ہوتا ۔

[2]. باب 45، حدیث 3.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات