ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


فرشتے دعا کرتے ہیں

چاپ
فرشتے دعا کرتے ہیں

26. امام صادق ؑ فرماتے ہیں :

خدا نے ستر ہزار فرشتوں کو قبر امام حسین ؑ پر تعینات کیا ہے جو محزون چہرے اور غبار آلود شکلوں میں روز شہادت سے جب تک خدا چاہے گا (یعنی ظہور امام زمانہ تک ) مسلسل امام پر درود و سلام بھیجتےہیں اور زائرین امام کے لئے دعا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خدایا یہ زائرین قبر حسین ؑ ہیں انہیں اجر و ثواب دے ، انہیں اجر و ثواب دے [1]۔

 

[1]. باب 41، حدیث 4.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات