ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


پیاس کے گھونٹ

چاپ
پیاس کے گھونٹ

 

19. داوو رقی راوی ہیں کہ امام صادق ؑ کی بارگاہ میں تھا آپ نے پانی طلب کیا اور پانی پینے کے بعد آپ کی آنکھ میں آنسو بھر آئے آپ نے گریہ کیا اور مجھ سے فرمایا: اے داوود خدا قاتل امام حسین ؑ پر لعنت کرے اگر کوئی انسان پانی پینے کے بعد امام حسین ؑ کی پیاس کو یاد کرے اور آپ کے قاتل پر لعنت بھیجے تو خدا اسے ایک لاکھ نیکی عطا کرے گا اور اس کے ایک لاکھ گناہ بخش دے گا اور اس کے درجات میں ایک لاکھ درجات اضافہ ہوگا گویا اس نے ایک لاکھ غلام آزاد کیا ہے اور خداوند عالم روز حشر اسے ایسے محشور کرے گا کہ وہ شاد مان ہوگا [1]۔

 

[1]. باب 34، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات