ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


صرف حسین ؑ کے لئے

چاپ
صرف حسین ؑ کے لئے

 

17. حسین بن علی بن ابی حمزہ اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے امام صادق ؑ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ :

ہر مسئلہ پر گریہ و بے تابی ایک ناپسندیدہ امر ہے لیکن حسین بن علی علیہما السلام پر گریہ و بے تابی کا اجر و ثواب ہے اور اگر کوئی آپ پر گریہ کرے تو اجر و ثواب کا مستحق ہے [1]۔

 

[1]. باب 32، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات