ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


گریہ امان

چاپ
گریہ امان

 

16. امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ علی بن الحسین ؑ نے فرمایا:

 جب کبھی بھی کوئی مومن انسان شہادت امام حسین ؑ پر گریہ کرے اور اس کے سبب اس کے آنسو اس کے رخساروں پر جاری ہوجائیں تو خداوند تعالی ان آنسووں کے بدلے جنت کے حجروں میں جگہ دیگا اور وہ وہاں برسہا برس رہے گا اور جب کوئی مومن ہماری ان مصیبتوں پر گریہ کرے جو ہمارے دشمنوں نے ہم پر پہونچائی ہے اور اس گریہ کے آنسو رخسار پر جاری ہوں تو خدا وند عالم ان آنسووں کے بدلے مقام صدق و صداقت میں جگہ دے گا اور اگر کوئی مومن ہمارے سبب مشکلات سے دوچار ہو اور وہ ان مصیبتوں پر صبر کرے اور اس صبر پر گریہ کرتے ہوئے اس کے آنسو اس کے رخسار پر جاری ہوں تو خدا اس کی ہر اذیت اور مصیبت کو اس سے دور کردے گا اور روز قیامت اپنے غیظ و غضب اور جہنم کے عذاب سے اسے امان میں رکھے گا[1]۔

 

[1]. باب 32، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات