ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


کبوتر لعنت کرتے ہیں

چاپ
کبوتر لعنت کرتے ہیں

15. داوود بن فرقد راوی ہیں کہ امام صادق ؑ کے گھر میں ہم بیٹھے تھے ناگاہ میری نظر ’’راعبی‘‘[1]،  کبوتر پر پڑی جو مسلسل غٹرغوں کررہا تھا ۔ امام صادق ؑ نے میری جانب دیکھا اور فرمایا:

 اے داوود جانتے ہو یہ کیا کہہ رہا ہے ؟

میں نے عرض کی : نہیں ۔ آپ پر قربان جاؤں ۔

 آپ نے فرمایا: قاتلین امام حسین ؑ پر لعنت کرتا ہے ، اپنے گھروں میں انہیں پالو[2]۔

 

[1]. کہا گیا ہے کہ چونکہ یہ کبوتر راعب نامی جگہ پر رہتا ہے اس لئے اس کو راعبی کہتے ہیں ، نیز ایک قول ہے کہ چونکہ راعبی کبوتر فاختہ اور کبوتر سے مل کر پیدا ہوتا ہے اس لئے اسے راعبی کہتے ہیں ۔

[2]. باب 30، حدیث 2.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات