ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


آسمان کے آنسو

چاپ
آسمان کے آنسو

 

13. حسن بن زیاد راوی ہیں کہ امام صادق ؑ نے فرمایا:

یحی بن زکریا کا قاتل زنا زادہ تھا اور امام حسین ؑ کا قاتل بھی زنا زادہ تھا اور آسمان ان دو مقتولین کے علاوہ کسی پر گریہ کناں نہیں ہوا ۔

میں نے عرض کی کس طرح گریہ کیا؟

آپ نے فرمایا: سورج آسمان پر سرخ ہوکر طلوع ہوا اور آسمان میں اسی سرخی کے عالم میں غروب ہوا[1]۔

 

[1]. باب 28، حدیث 18.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات