ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


عزادار فرشتے

چاپ
عزادار فرشتے

 

12. امام صادق ؑ فرماتے ہیں :

خدا نے ستّرہزار فرشتوں کو الجھے بالوں اور غمگین حالت میں قبر امام حسین ؑ پر معین کیا ہے تاکہ روز قیامت تک آپ پر گریہ کریں اور آپ کی قبر کے پاس نماز ادا کریں ان فرشتوں کی ایک نماز انسانوں کی ہزار نمازوں سے زیادہ با برکت اور ثواب کی حامل ہے اور ان نمازوں کا اجر اور ثواب اس شخص کے لئے ہے جو امام حسین ؑ کا مجاور اور آپ کی قبر کا زائر ہے [1]۔

 

[1]. باب 27، حدیث 17.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات