ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


معرفت حق کا اجر

چاپ
معرفت حق کا اجر

11. محمد بن مروان راوی ہیں :امام صادق علیہ السلام کو فرماتے ہوئے سنا کہ :

امام حسین ؑ کی زیارت کرو چاہے سال میں ایک ہی مرتبہ جو کوئی امام حسین ؑ کی معرفت حاصل کرتا ہے اور آپ کی امامت کا منکر نہ ہو اور آپ زیارت کو جائے تو اس کا اجر جنت کے سوا کچھ نہیں ۔خدا وند تعالی ایسے شخص کی روزی میں وسعت اور اس کے کاموں میں برکت عطا کرے گا ۔ اللہ نے چار ہزار فرشتوں کو قبر حسین ؑ بن علی ؑ پر معین کیا ہے جو ہمیشہ آپ پر گریہ کرتے ہیں اور آپ کے زائروں کو ان کے اہل خانہ تک پہونچنے میں ہمراہی اور مدد کرتے ہیں اگر وہ بیمار ہوجاتے ہیں تو ان عیادت کرتے ہیں اور اگر وہ اس دنیا سے گزر جائیں تو ان کے جنازہ میں شرکت کرتے ہیں اور ان کے رحمت و مغفرت کی دعا کرتے ہیں [1]۔

 

[1]. باب 27، حدیث 15.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات