ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


ابدی نمونہ

چاپ
ابدی نمونہ

8. امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :امام علی ؑ نے امام حسین ؑ سے فرمایا:

 اے ابا عبد اللہ !تم روز اول سے ہی نمونہ تھے ۔

امام حسین ؑ نے عرض کی : آپ پر قربان جاوں ، حقیقت حال بیان فرمائیں ؟

امام علی ؑ نے فرمایا: جو دوسرے لوگ نہیں جانتے وہ تم جانتے ہو اور با معرفت انسان ایک دن اپنے علم و دانش سے مستفید ہوگا بیٹا سنو اور اسے نیک شمار کرو: اس دن آنے سے پہلے ؛اس خدا کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ۔ بنی امیہ تمہارے خون کو زمین پر بہائیں گے لیکن وہ تمہارے آئین و اعتقاد سے منحرف نہیں کرسکیں گے اور تم سے تمہارے خدا کی یادوں کو نہیں بھلا سکیں گے ۔

 امام حسین ؑ نے فرمایا: اس خدا کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ، میرے لئے یہی کافی ہے کہ جو کچھ خدا نے میرے حق میں نازل کیا ہے اس کا اقرار کروں اور قول رسول خدا کی تصدیق کروں اور اپنے باپ کی پیشن گوئی کو جھوٹ نہ ثابت کروں [1]۔

 

[1]. باب 23، حدیث 3.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات