ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


تلواروں کی جگہ پر بوسہ

چاپ
تلواروں کی جگہ پر بوسہ

7. امام باقر ؑ نے فرمایا:جب کبھی بھی امام حسین ؑ رسول خدا کے پاس آتے تھے رسولؐ آپ کو اپنی جانب کھینچ لیتے تھے اور امیر المومنین سے فرماتے تھے :

اس بچہ کو پکڑے رہو

پھر آپ جھکتے تھے اور امام حسین ؑ کو بوسہ دیتے تھے اور گریہ فرماتے تھے ۔

امام حسین ؑ کہتے تھے : نانا جان کیوں گریہ کررہے ہیں ؟

آپ فرماتے: بیٹا تلواروں کی جگہوں کو چوم رہا ہوں اور گریہ کرتا ہوں۔

امام حسین ؑ فرماتے : کیا میں قتل کیا جاوں گا ؟

رسول فرماتے : ہاں ؛ خدا کی قسم !تمہارے باپ اور بھائی بھی اور تم بھی قتل کئے جاو گے ۔

امام عرض کرتے : نانا جان کیا ہماری قتل گاہیں  ایک دوسرے سے دور ہوں گی ؟

رسول فرماتے : ہاں بیٹا۔

امام ؑ عرض کرتے ہیں: آپ کی امت میں سے کون لوگ ہماری زیارت کریں گے؟

رسول فرماتے :صرف سچے اور حقیقی امتی لوگ اور جو کوئی میری اور تمہارے باپ اور بھائی اور تمہاری زیارت کو آئیں گے [1]۔

 

[1]. باب 22، حدیث 4.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات