ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


گوہر ہستی

چاپ
گوہر ہستی

 

6. امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: رسول خداؐ حضرت فاطمہؐ زہرا کے گھر میں تھے اور امام حسین ؑ آپ کی آغوش میں بیٹھے تھے اور اچانک رسول نے گریہ شروع کردیا اور سجدہ میں گئے اور فرمایا:

 اے فاطمہ ، اے بنت محمد!ابھی تمہارے گھر میں رسول کا عظیم المرتبت نمائندہ یعنی جبرئیل بہترین اور وجیہ شکل میں میرے پاس آیا اور عرض کیا : اے محمدؐ کیا آپ حسین ؑ کو چاہتے ہیں ؟

 میں نے کہا: ہاں ، وہ میرا میوہ دل ، سکون قلب اور مہکتا پھول اور میرا عظیم و عزیز گوہر ہے ۔

 جبرئیل نے حسین ؑ کے سر پر ہاتھ رکھا اور (خدا کی جانب سے) کہا:

 اے محمد! خیر و برکت کا سبب ہے وہ بچہ جس پر میرے برکتیں ، درود ، رحمتیں نثار ہیں ۔ اور میری نفرت غضب ، عذاب اور رسوائی و بلائیں اس کے نصیب میں ہیں جو اسے قتل کریں گے اور اس سے دشمنی و جنگ کریں گے یقینا یہ اولین و آخرین میں تمام انسانوں کے (دنیا و آخرت ) میں شہداء کے سید و سالار ہیں….[1]۔

 

[1]. باب 21، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: کامل الزیارات۔ حدیث، امام حسین علیہ السالم

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات