ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


ہم صبر کریں گے

چاپ
ہم صبر کریں گے

2. ابن یسار یا دوسرا راوی کہتا ہے : امام صادق ؑ کو فرماتے ہوئے سنا کہ :

ایک دن جبرئیل رسول خدا کی خدمت میں نازل ہوئے اور انہیں امام حسین ؑ  کی شہادت کی خبر دی رسول اسلام نے اس دن امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ خلوت کی اور دونوں بے اختیار اس واقعہ پر روئے ابھی یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوئے تھے کہ جبرئیل نازل ہوئے اور عرض کی :

آپ پر خدا سلام بھیجتا ہے اور فرماتا ہے کہ آپ پر فرض ہے کہ صابر و شکیب رہیں گے ۔

رسول نے فرمایا: ہم صبر کریں گے [1]۔

 

[1]. باب 16، حدیث 1.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: ہم صبر کریں گے۔ زیارت۔ کامل الزیارات

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات