ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

  ادعیه و زیارات


محبوب رسول ؐ

چاپ
محبوب رسول ؐ

1. سعید بن ابی راشد راوی ہیں :ایک دن یعلی عامری کسی مہمانی میں جانے کے لئے رسول خدا کے پاس  سےباہر آنا چاہتے تھے کہ ان کی نگاہ امام حسین ؑ پر پڑی جو بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے اسی وقت رسول آگے آئے اور سب سے پہلے آپ امام حسین ؑ کی جانب گئے اور اپنی باہوں کو کھولا لیکن یہ بچہ ادھر ادھر دوڑ رہا تھا اور رسول کی پہونچ سے دور ہوجاتا تھا ، رسول نے ہنسنا شروع کیا آخرش آپ نے اس بچہ کو پکڑ لیا پھر ایک ہاتھ اس کی تھوڑی کے نیچے لگایا اور دوسرا ہاتھ پشت گردن پر رکھا اور اپنا دہن مبارک اس بچہ کے دہن پاک پر رکھ کر بوسہ کیا اور فرمایا:

حسین ؑ مجھ سے اور میں حسین ؑ سے ہوں جو حسین ؑ سے محبت کرے گا خدا اس سے محبت کرے گا ، حسین ؑ میرا خاص اور عزیز بیٹا ہے [1]۔

 

[1]. باب 14، حدیث 12.

 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: زیارت۔ محبوب رسول۔ کامل الزیارات

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات