ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 اخبار


اربعین


اربعین حسینی

کربلائے معلی کے لَے دنیا بھر سے زائرین امام حسین علیہ السلام کربلا کے لئے آمادہ ہورہے ہیں اور نھایت خلوص دل کے ساتھ ۔ ہر شخص صرف یہ چاہتا ہے کہ کسی بھی طرح اپنے آپ کو کربلا تک پہنچا دے اور امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب و انصار اور ان کے اقرباء کا پرسہ ان کی دکھیاری ماں جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور ان کے والد گرامی حضرت علی علیہ السلام کو نجف اشرف میں دے۔ اور خاص طور سے زمانے کے امام حضرت محمد مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔


ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها: اربعین۔ چہلم۔ کربلا۔ امام حسین۔ کربلائے معلی

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات