ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


کربلا واپسی

چاپ
کربلا واپسی

جب اہل حرم شام سے واپس ہوئے اور عراق پہونچے تو رہنمائے کارواں سے کہا کہ انہیں کربلا لے چلے کربلا آئے اور مقتل پہونچے تو کیا دیکھا کہ جابر ابن عبد اللہ انصاری کچھ بنی ہاشم کے ساتھ قبر امام حسین ؑ کی زیارت کو آئے ہیں سب کے سب ایک ساتھ وہاں جمع ہوئے اور گریہ و غم و سوگواری کے عالم میں ایک دوسرے سے ملاقات کی اور مجلس عزا برپا کی جو دلوں کو برما رہا تھا اس علاقہ کی جو نوحہ خوان خواتین تھیں سب جمع ہوئیں اور چند دن تک یہ سلسلہ جاری رہا ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها کربلا واپسی

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات