ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


شہادت حضرت عباس ؑ

چاپ
شہادت حضرت عباس ؑ

حضرت عباسؑ نے امام کی بارگاہ میں آکر آپ نے اذن جہاد طلب کیا امام نے سبیل آب کی اجازت دی آپ نے فرات سے مشکیزہ کو بھرا اور خیمہ گاہ کی جانب بڑھے تیروں کی بارش سے گذرتےہوئے خیمہ تک پانی پہونچانا چاہتے تھے اتنے میں داہنہ بازو قلم ہوا دشمن نے وار کیا بایاں بازو قلم ہوا اور جب مشک کو دندان مبارک سے سنبھالا تو ایک آہنی گرز سر مبارک پر لگا جس کے سبب آپ گھوڑے پر سنبھل نہ سکے اور گرتے وقت امام کو سلام کہا، امام آپ کے سرہانے پہونچے اور آپ نے جام شہادت نوش فرمایا۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها شہادت. حضرت عباس ؑ. قمر بنی ہاشم۔ ابوالفضل العباس۔ کربلا۔ امام حسین

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات