ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


شہادت حضرت سویدؑ

چاپ
شہادت حضرت سویدؑ

جنگ جاری تھی سوید بن عمر بن ابی المطاع آگے بڑھے آپ ایک شریف النفس ، نماز گزار شخص تھے بپھرے ہوئے شیر کی طرح دلیرانہ جنگ کی اور اپنے اوپر آنے والی مصیبتوں پر صبر کیا یہاں تک کہ زخموں کی تاب نہ لاسکے اور مقتولین کے بیچ گر پڑے اور بے حس و حرکت پڑے تھے یہاں تک کہ آپ کے کان میں لوگوں کی آواز گئی کہ حسین ؑ قتل ہوگئے آپ نے پوری ہمت کی اور اٹھ کھڑے ہوئے اور اپنے نعلین میں رکھے ہوئے خنجر کو نکالا اور دشمنوں سے دوبارہ جنگ شروع کی یہاں تک کہ شہید ہوگئے ۔

اصحاب امام ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرتے تھے اور دشمنوں کے یلغار کے مقابل اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے تھے ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها شہادت حضرت سوید۔ امام حسین۔ کربلا

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات