ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


نماز ظہر

چاپ
نماز ظہر

نماز ظہر کا وقت آپہونچا امام حسین ؑ نے زہیر بن قین اور سعید بن عبد اللہ حنفی کو حکم دیا کہ امام کے آگے کھڑے ہوں تاکہ امام نماز ادا کرسکیں ، امام نے اپنے باقی مانندہ اصحاب کے ساتھ نماز خوف ادا کی اس بیچ جو بھی تیر امام کی جانب آتا سعید بن عبد اللہ اسے اپنے جسم پر لے لیتے آپ مسلسل دشمنوں کے تیروں کے سامنے سپر رہے یہاں تک کہ زمین پر گھر پڑے اور کہا: خدایا ! اس قوم پر لعنت کر وہی لعنت جو قوم عاد اور ثمود پر کی ۔ خدایا میرے سلام کو اپنے رسول کی بارگاہ میں پہونچا اور انہیں میرے دل و زخم سے آگاہ فرماکہ تیرے رسول کے اہل بیت کی مدد کا اجر صرف تو ہی دے سکتا ہے ۔

جب آپ شہید ہوئے تو تیرہ  تیر کے زخم اور دیگر نیزہ و شمشیر کے زخم آپ کے جسم پر تھے ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها نماز ظہر۔ کربلا۔ امام حسین۔ صحابی

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات