ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


شہادت حضرت جونؑ

چاپ
شہادت حضرت جونؑ

جنگ جاری تھی جناب جون حضرت ابو ذر کے آزاد شدہ حبشی غلام جنگ کے لئے آمادہ ہوئے اور اس وقت امام نے ان سے فرمایا: میں تمہیں اجازت دیتا ہوں کہ یہاں سے واپس ہوجاؤ تمہارا مقصد ہمارے ساتھ تمہاری سلامتی تھی اور تم ہماری راہ میں مشکلات سے دوچار نہ ہو۔

جون نے عرض کیا: اے فرزند رسول خوشیوں کے دنوں میں آپ کے ساتھ تھا آپ کا نمک خوار تھا کیا مشکلات میں آپ کو چھوڑ دوں اور مدد نہ کروں ۔ خدا کی قسم  میں جانتا ہوں کہ میرے پسینے سے بدبو آتی ہے اور میرا حسب و نسب معمولی اور میرا چہرہ سیاہ ہے آپ مجھے جنتی بنادیں دیں تاکہ خوشبو ، شرافت مندی اور رو سفیدی حاصل کرسکوں ، خدا کی قسم میں آپ اور آپ کے اہل بیت سے دور نہیں ہوں گا یہاں تک کہ میرا سیاہ خون آپ کے خون میں مل نہ جائے ۔

پھر جنگ کی اور شہید ہوگئے ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها شہادت۔ حضرت جون۔ امام حسین۔ کربلا

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات