ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


شہادت حضرت بریر

چاپ
شہادت حضرت بریر

بریر بن خضیر ایک عابد و زاہد شخص تھے آپ میدان میں گئے اور یزید بن مغفل آپ سے مقابلہ کے لئے نکلا دونوں اس بات پر متفق ہوئے کہ مباہلہ کریں اور خدا سے چاہیں کہ دونوں میں سے جو حق پر ہے وہ باطل شخص کو قتل کرے دونوں آمادہ جنگ ہوئے بریر نے اسے قتل کیا اور جنگ جاری رکھی یہاں تک کہ شہید ہوئے ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها شہادت۔ حضرت بریر۔ امام حسین۔ کربلا

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات