ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


امام حسینؑ سے جنگ کے لئے عمر سعد کا سفر

چاپ
امام حسینؑ سے جنگ کے لئے عمر سعد کا سفر

عبید اللہ بن زیاد نے اپنے گماشتوں کو امام سے جنگ پر اکسایا ، انہوں نے اس کا اتباع کیا ۔ ابن زیاد نے اپنے گماشتوں کو اس ذلیل کام پر آمادہ کیا انہوں نے مثبت جواب دیا ابن زیاد نے عمر سعد کی آخرت کو اس کے دین کے بدلے خریدا اور اس نے بنی امیہ کی دوستی کی دعوت دی اور عمروسعدنے اس پر لبیک کہی اور چار ہزار سواروں کے ساتھ امام کے مقابل گیا۔

ابن زیاد نے بھی مسلسل سپاہیوں کو بھیجا یہاں تک کہ چھہ محرم ۶۰ ہجری تک ۲۰ ہزار سوار عمر سعد کی فوج میں شریک ہوئے ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها امام حسین۔ عمر سعد۔ جنگ۔ کربلا

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات