ستاد مرکزی اربعین|کمیته فرهنگی، آموزشی

banner-img banner-img-en
logo

 ادبیات و پژوهش


کوفہ میں ابن زیاد کی آمد

چاپ
کوفہ میں ابن زیاد کی آمد

عبید اللہ کوفہ کی جانب چل پڑا جب کوفہ سے نزدیک ہوا تو انتظار کیا تاکہ رات ہوجائے اور رات میں کوفہ میں داخل ہو اہل کوفہ نسمجھے کہ امام حسین ؑ کوفہ آئے ہیں ان کی آمد سے بہت خوشحال ہوئے اور اس کے ارد گرد حلقہ بنایا اور جب یہ سمجھے کہ یہ ابن زیاد ہے تو اس کے پاس سے جدا ہوگئے ابن زیاد دار الامارہ گیا اور صبح ہوتے ہی منبر پر گیا اور خطبہ دیا اور لوگوں کو خلیفہ کے حکم کی سرپیچی پر ڈرایا دھمکایا اور اطاعت کی صورت میں انہیں انعامات کا وعدہ کیا ۔

جب حضرت مسلمؑ، ابن زیاد کی آمد سے باخبر ہوئے تو آپ نے اضطراب کی صورت میں مختار کا گھر چھوڑ دیا ، اور ہانی بن عروہ کے گھر گئے ہانی نے اپنے گھر میں پناہ دی ، اس وقت بھی شیعیان علی ؑ آپ کے پاس آتے جاتے تھے ۔

ابن زیاد نے وہاں اپنے جاسوسوں کو معین کیا آخرش اس کی فوج نے ہانی کو مجروح ، گرفتار اور قید کیا ۔



منابع: لھوف
ارسال کننده: مدیر پورتال
 عضویت در کانال آموزش و فرهنگ اربعین

چاپ

برچسب ها کوفہ۔ ابن زیاد۔ آمد

نظرات


ارسال نظر


Arbaeentitr

 فعالیت ها و برنامه ها

 احادیث

 ادعیه و زیارات